تہنیت نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تحریر جس میں مبارکباد دی گئی ہو، مبارکباد کا خط۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تحریر جس میں مبارکباد دی گئی ہو، مبارکباد کا خط۔